Hanfiyaat Institute
May 28, 2025 at 09:37 AM
ٹرمپ کے اس دورے سے جتنی بے عزتی، احساسِ کمتری، نیچ سوچ کا استقبال اور اپنی جاہلانہ حرکات سے جو عزت نفس مجروح ہوئی ہے وہ اس تصویر والے سے کوشش کے باوجود بیان نہیں ہوسکی۔۔۔۔کیونکہ تصویر میں نظر آنے والا ستر برائے نام رہ چکا ہے۔
۔عربوں کی کم ظرفی اور ٹرمپ کی ہر ڈیل کے سامنے بے بسی کو دیکھ کر یوں لگ رہا تھا کہ مکہ و مدینہ کی تاجوری کتنے ذلیل لوگوں کے ہاتھ لگ گئی ہے۔۔
کسی زمانے میں مدینہ کے امیرالمومنین حضرت عمر فاروق کے پاس قیصر و کسری کے بادشاہ آیا کرتے تھے۔۔۔۔آپ کی عاجزی، جاہ و جلاہ اور رعب کو دیکھ کر ان بادشاہوں کی چیخیں نکل جاتی تھیں۔۔۔
اور یہ دو ٹکے کے شیخ کعبہ کی کمائی سے شرابیوں کے تلوے چاٹنے والے۔۔۔۔۔🤭🤭😓
😢
❤️
😮
7