
Hanfiyaat Institute
May 29, 2025 at 03:33 PM
*کہاں ہیں وہ جو کہتے تھے مسلمان انتہا پسند ہیں دہشت گرد ہیں؟*
انبیاء کی سرزمین کے قدسی خطے میں قسم قسم کا غیر انسانی ہتھکنڈا اپنایا جا چکا ہے ، مغربی استعمار کے خوبصورت ہتھیار یعنی ''انسانی حقوق'' کی سچائی سامنے آرہی ہے ۔ یہ ایک نئے دور کی شروعات ہے۔ دنیا اسے کبھی نہیں بھولے گی۔
حنفیات انسٹیٹیوٹ
👍
😢
2