
Hanfiyaat Institute
June 5, 2025 at 09:36 AM
*عالم اسلام کو حج مبارک ہو!*
لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ، اِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَالْمُلْکَ، لَا شَرِیْکَ لَکَ
یا اللہ ہم سب کو حج و عمرہ ادا کرنے توفیق نصیب فرما۔
یا اللہ ہم سب کی نیک حاجات اور جملہ دعاؤں کو قبول فرما۔
یا اللہ پریشان حالوں کی پریشانیاں دور فرما۔
یا اللہ صیہونی ظالموں کو تباہ و برباد فرما۔
یا اللہ اہل غزہ و فلسطین پر اپنی رحمت نازل فرما۔
یا اللہ امت مسلمہ کو شعور و بیداری، اتحاد و احساس عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین
#حنفیات انسٹیٹیوٹ

❤️
😢
7