
Hanfiyaat Institute
June 7, 2025 at 12:37 AM
*حنفیات انسٹیٹیوٹ کی پوری ٹیم کی جانب سے آپ سب کو اور اہلِ وطن مسلمانوں کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔*
اللہ کریم اس عید کو امتِ مسلمہ کیلئے یومِ سعید بنائے، ملتِ اسلامیہ کو وقار عطا فرمائے، اہلِ غزہ و فلسطین پر اپنا خصوصی فضل فرمائے، صیہونی غاصبوں ، ظالموں اور ان کے حامیوں کو تباہ و برباد فرمائے، آمین یا ربّ العالمین

❤️
10