Hanfiyaat Institute
Hanfiyaat Institute
June 7, 2025 at 04:35 PM
*گوشت بغیر فریزر کے دیر تک محفوظ رکھنے کا طریقہ* گوشت کے آدھا آدھا کلو کے شاپر بنالیں ۔ شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگادیں لیکن ہوا لگتی رہے ۔ اب یہ ایک ایک شاپر چپکے سے ضرورت مند افراد کے گھروں میں پہنچا دیں ۔ یہ گوشت کبھی بھی خراب نہیں ہوگا۔ #حنفیات انسٹیٹیوٹ
❤️ 👍 18

Comments