
JUI Media Pakistan
June 11, 2025 at 08:44 AM
*پشاور ہسپتال*
شیخ الحدیث،وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سینئر نائب صدر،جامعہ دارالعلوم حقانیہ کے مہتمم شیخ الحدیث حضرت اقدس مولانا حافظ انوار الحق حقانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ
کی تیمارداری کے لئے قائد وفاق،شیخ الحدیث،ناظم اعلیٰ وفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری اطال اللہ بقائہ
،استاذ الحدیث،ناظم صوبہ خیبرپختونخوا،حضرت مولانا حسین احمد صاحب مدظلہ،
مدیر جامعہ دارالفرقان،رکن مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا سید عبدالبصیر شاہ صاحب مدظلہ کی پشاور ہسپتال میں آمد۔۔۔۔
تمام حضرات سے بالعموم اور حضرات علماء کرام اور طلبہ کرام سے بالخصوص درخواست ہے کہ حضرت دامت برکاتھم العالیہ کی صحت اور درازی عمر کے لئے دعا فرمائیں۔۔۔
فیض الباری

❤️
😢
🤲
❤
8