
JUI Media Pakistan
June 11, 2025 at 07:23 PM
پشاور: جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا ابراہیم جان مرحوم کے وفات پر ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی۔
اس موقع پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی عبدالجلیل جان، مئیر تحصیل چارسدہ عبدالروف شاکر، ضلع پشاور کے سیکرٹری اطلاعات انعام اللہ علیزئی اور دیگر بھی موجود تھے۔
*HAFIZ HANZALA*
*JUI MEDIA PAKISTAN*
❤️
👍
4