JUI Media Pakistan
JUI Media Pakistan
June 12, 2025 at 06:20 AM
موجودہ بجٹ حکومت اپنے آقاؤں آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کا معاشی گلا گھونٹنے کی سازش ہے — امبر نواز وفاقی بجٹ صرف نام اعداد و شمار اور دکھلاوائے کا گورکھ دھندہ ہے — مرکزی کوآرڈینیٹر وومن وِنگ / ڈیجیٹل میڈیا یہ بجٹ غریب کے خاتمے اور حکومت بچانے کے منصوبہ سوا کچھ بھی نہیں— امبر نواز عالمی مالیاتی اداروں کے رحم وکرم پر پاکستانی عوام کو چھوڑ دیا گیا ہے — امبر نواز حکومت کی نااہلی کی قیمت ہر بندہ ھر گھر اور ہر کاروبار بھگت رہا ہے —امبر نواز موجودہ بجٹ میں حکمرانوں کی عیاشیوں کا بندوبست، اور عوام کے لیے مہنگائی اور محرومی سوا کچھ نہیں ہے — امبر نواز حکمرانوں نے اپنی تنخواہیں 200 فیصد بڑھا لیں، سرکاری ملازمین کو اتنی مہنگائی میں صرف 10 فیصد کا لولی پاپ تھما دیا — امبر نواز بے روزگاری ، قرض، سود اور کرپشن کا زہر معیشت کو دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے — امبر نواز معاشی سروے نے حکومتی نااہلی کا پردہ چاک کر دیا — امبر نواز اقتصادی سروے سے حکمرانوں کے معاشی فریب کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب ھو چکا ھے — امبر نواز مرکزی کوآرڈینیٹر وومن وِنگ ڈیجٹل میڈیا سیل، جے یو آئی پاکستان و نائب صدر پاکستان ورکرز فیڈریشن امبر نواز بلوچ ایڈووکیٹ #adminkirmatullah #juimediapakistan
Image from JUI Media Pakistan: موجودہ بجٹ حکومت اپنے آقاؤں آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کا معاشی گلا گھ...
❤️ 👍 🇵🇰 😢 8

Comments