
JUI Media Pakistan
June 13, 2025 at 07:17 AM
پشاور بشیر آباد آخون خیل ہاؤس :
مولانا عبد الحق ثانی کا اپنے وفد مولانا ذاکر شینواری، عمر شینواری اور ناظم آصف شینواری کے ہمراہ
قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان کے معتمد خاص ابراہیم جان کی وفات پر حاجی احمد شعیب آخون خیل سے اظہار تعزیت کیلئے ان کے ہاں حاضری ،
مرحوم کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی
*HAFIZ HANZALA*
*JUI MEDIA PAKISTAN*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c
❤️
👍
7