
JUI Media Pakistan
June 13, 2025 at 02:57 PM
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب حیدرآباد کانفرنس مین شرکت کے لئے کراچی پہنچ گئے کل وہ کراچی میں ہونے والے ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے اور پرسوں حیدرآباد میں ملین مارچ سے خطاب فرمائیں گے
ایئرپورٹ صوبائی سیکرٹری جنرل قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان و دیگر نے انکا استقبال کیا
ڈیجیٹل میڈیا کے مرکزی کوآرڈینیٹر انجنیئر ضیاء الرحمن صاحب بھی قائد جمعیت کے ہمراہ ہیں
*HAFIZ HANZALA*
*JUI MEDIA PAKISTAN*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c
❤️
6