
JUI Media Pakistan
June 13, 2025 at 06:11 PM
*مولانا فضل الرحمان کی وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی رہائش گاہ آمد*
*کراچی کی صنعتی و تجارتی شخصیات سے مولانا فضل الرحمان کا اہم خطاب*
کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے، تاجر معیشت کا ستون ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
تاجر برادری ملکی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان
ریاست تاجروں کو تحفظ، سہولت اور عزت دے۔ مولانا فضل الرحمان
تقریب میں معروف صنعتکار سلطان چاؤلہ ، زکریا عثمان ، جاوید بلوانی ، انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ، خالد تواب ، مرزا اشتیاق بیگ ، بشیر جان محمد ، شوکت احمد ، عارف حبیب ودیگر بھی شریک۔
جے یو آئی کا تاجروں سے رشتہ ہمیشہ مضبوط اور اصولی رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان
قومی اور ملی زندگی میں اسلامی ترجیح امن اور خوشحال معیشت ہے۔ مولانا فضل الرحمان
امن سے مراد انسانی حقوق کا تحفظ ہے۔ مولانا فضل الرحمان
تقریب میں علامہ راشد سومرو، انجینئر ضیاء الرحمان، مولانا ناصر محمود سومرو ، سمیع الحق سواتی بھی شریک
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کراچی میں اہم ملاقاتیں جاری
مولانا فضل الرحمان کل کراچی جےیوآئی سندھ کے ڈیجیٹل میڈیا کنونشن سے خطاب کریں گے۔
*HAFIZ HANZALA*
*JUI MEDIA PAKISTAN*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c
👍
1