سُرُور و مَلال🌙   Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
June 12, 2025 at 11:53 AM
😂😅😅😂 ایک عورت نے بتایا کہ: "میں نے اپنے شوہر کی Facebook آئی ڈی دیکھی تو وہ 'شہزادہ' نام رکھ کر ایک عورت سے گپ شپ کر رہا تھا۔ اس عورت کا Facebook پر نام 'نیلم شہزادی' تھا۔ جب میں نے اپنے شوہر کی پوسٹیں دیکھیں، تو وہ محبت بھری شاعری اور پیار بھری باتوں سے بھری ہوئی تھیں۔ نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ وہ اس لڑکی سے شادی کے لیے تیار تھا۔" 👩‍🦰 عورت نے بتایا: "مجھے بہت غصہ آیا اور اپنے شوہر کو سبق سکھانے کا سوچا۔ میں نے فوراً Facebook پر 'ابوالتعقاع' کے نام سے ایک فرضی ID بنائی۔ اس ID پر جلاؤ گھیراؤ، قتل و غارت اور خون خرابے والی تصویریں لگانا شروع کر دیں۔" 😈 پھر کچھ عرصے بعد میں نے اپنے شوہر کو اس ID سے میسج کیا: "تم جس 'نیلم شہزادی' نام کی لڑکی سے محبت لڑا رہے ہو، وہ میری بیوی ہے! 😠 میں داعش کے امیروں میں سے ایک ہوں اور تمہیں اچھی طرح جانتا ہوں کہ تم کون ہو۔" 👊 پھر میں نے اس کے نام، اس کے والد اور بھائیوں کے نام، اس کی رہائش اور کام کی جگہ سب کچھ لکھ کر بتایا اور کہا: "اگر اب تمہیں Facebook پر دیکھا تو بکرے کی طرح ذبح کر دوں گا، اے خارشی بکرے! 😠" 😂 عورت کہتی ہے: "اگلے دن میں نے اپنے شوہر کے رنگ اڑے ہوئے دیکھے، ان کی حالت بری تھی۔ انہوں نے اپنے موبائل سے Facebook، Instagram WhatsApp، IMO سب کچھ ڈیلیٹ کر دیا اور بار بار مجھ سے پوچھ رہے تھے: 'ظہر کی اذان کب ہوگی؟' 😁" منقول
😂 👍 😁 💯 😅 😜 😢 😮 🤣 🦶 84

Comments