سُرُور و مَلال🌙   Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
June 12, 2025 at 11:55 AM
*میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔* *بیوی پائلٹ تھی اور خاوند کنٹرول ٹاور انسٹرکٹر۔😌* *پائلٹ بیوی: ہیلو کنٹرول ٹاور! یہ فلائٹ 358 ہے۔ یہاں کچھ پرابلم ہے۔🙁* *کنٹرول ٹاور سے شوہر: آپ کی آواز ٹھیک سے نہیں آ رہی ہے۔ کیا آپ دوباہ اپنی پرابلم بتا سکتی ہیں؟🧐🧐🧐* *بیوی: کچھ نہیں، جانے دو، تمہیں میری آواز آتی ہی کب ہے؟*😒 *شوہر: براہ مہربانی، اپنی پرابلم بتائیے۔*😇🥲 *بیوی: اب تو رہنے ہی دو۔😒* *شوہر: پلیز بتائیں۔😢* *بیوی: کچھ نہیں۔ میں ٹھیک ہوں۔ تم رہنے دو۔😒* *شوہر: ارے بولیٔے کیا پرابلم ہے؟😟😟* *بیوی: تمہیں میرے پرابلم سے کیا مطلب؟😏* *شوہر: بے وقوف عورت! اس فلائٹ میں دو سو پیسنجر بھی ہیں۔ پرابلم بتا۔😾😾* *بیوی: تمہیں کبھی میری پرواہ نہیں رہی۔ ابھی بھی دو سو مسافروں کی پرواہ ہے۔ بس مجھے نہیں کرنی بات…*😼😼 *اس کے بعد کا سین خود دیکھ سکتے ہو😂😁*
Image from سُرُور و مَلال🌙   Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes: *میاں بیوی دونوں ایک ہی فیلڈ میں کام کر رہے تھے۔*  *بیوی پائلٹ تھی اور...
😂 👍 😮 🤣 ❤️ 😄 😆 😇 😝 😢 79

Comments