سُرُور و مَلال🌙   Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
سُرُور و مَلال🌙 Funny Jokes Comedy Memes Romantic Love & Sad Poetry Video & Status Urdu Memes
June 13, 2025 at 04:22 PM
*🤓انوکھی مسکراہٹ🤓* ایک شخص نے ایسا مکان کرائے پر لیا جِس کی چَھت بڑی کمزور تھی اور چَرچَراتی رہتی تھی اُس نے مَالِکِ مَکان سے گزارش کی کہ چَھت تبدیل کر دِے۔ مالک مکان نے جواب دیا: اِس میں تُمھارے گَھبرانے یا ڈَرنے کی کوئی بات نہیں ، چَھت تو اَللّٰه کی تَسبیح وتَحمِید کرتی رہتی ہے کرائے دار نے سَہمے ہوئے لہجے میں جواب دیا: *"مَگر مُجھے تو ساری رات اِس خَدشے سے نیند نہیں آتی کہ چَھت کہیں خُشُوع وخُضُوع کی وَجہ سے سَجدے میں ہی نہ گِر پڑے۔*🌸 *اضحک اللّٰہ سنک دائماً*🌸
😂 🤣 ❤️ 👍 😢 😮 🤗 🤭 🥰 60

Comments