
Sada-e-Waqt 🕊️ Urdu News | Islamic Revolution | Current Affairs | Real Events | خبریں، تحریکیں، سچائی
May 30, 2025 at 02:42 PM
`کون تھی تم؟`♥️🤍💚
بوجھ سمجھی جاتی تھی تم
ذلت کا باعث سمجھی جاتی تھی تم
`زندہ دفن ہوتی تھی تم`
`کون ہو تم؟`🥺
سر کا تاج ہو تم، ذمہ داری ہو تم
`عزت کا نشان ہو تم،محبت کی پہچان ہو تم`💚
جنت کی سردارنی ہو تم
آج تم ماں ہو تو جنت،بیٹی ہو تو رحمت
`بیوی ہو تو محبت، بہن ہو تو عزت` کس نے دیا یہ مقام؟تمھارے رب نے♥️
کس نے دلایا یہ مقام؟تمھارے نبیﷺ نے
`کس کے ذریعے؟` 🤍اسلام کےذریعے
نہ تمھیں جہاد کا حکم
`نہ تمھیں با جماعت نماز کا حکم`💚
نہ تمھیں روزی کمانے کی فکر
`کیا حکم ہے تمھارے لیے؟`♥️
`با پردہ رہو،`
اپنے آپ کو ڈھانپ کے رکھو
کہ تم قیمتی ہو،کہ تم اللہ کی رحمت ہو🥹
`کہ تم اسلام کی بیٹی ہو،`
`کہ تم فاطمہ بنت محمد کی کنیز ہو`🤍
کہ تم عورت ہو
تم بچوں کو دودھ پلاو تو اجر
تم کھانا کھلاو تو اجر
`تم شوہر کی تابع دار رہو تو اجر`🖤
تم گھر والوں کی دیکھ بال کرو تو اجر
`تم سحری باقیوں کو کھلاو تو اجر`😙
تم اپنے بھائی کا مان رکھو تو اجر
تم اپنے باپ کا فخر قائم رکھو تو اجر
`تم ماں کی تربیت پر عمل کرو تو اجر`😌
کاش ہر عورت اس بات کو سمجھے۔💞
Please Share & React

❤️
👍
❤
💚
💞
🌚
👏
💖
😍
😭
98