
Sada-e-Waqt 🕊️ Urdu News | Islamic Revolution | Current Affairs | Real Events | خبریں، تحریکیں، سچائی
June 14, 2025 at 01:52 AM
*اصل دولت مند کون!!!*
`رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:` _لَيْسَ الْغِنَى عَنْ كَثْرَةِ الْعَرَضِ ، وَلَكِنَّ الْغِنَى غِنَى النَّفْسِ"_
* 'امیری' (یعنی دولت مندی) مال زیادہ ہونے کا نام نہیں ،
* بلکہ دولت مندی دل کی امیری کا نام ہے
> صحیح البخاری: 6446
دوسرے لفظوں میں کہیے: *مال کی کیا حیثیت ، دل بڑا ہونا چاہیے😌*
❤️
👍
💚
🙏
🤍
15