
Muhasin e islam☑️ محاسن اسلام JAMIAT ULAMA Darul Uloom Deoband Urdu News TV Islamic Status WhatsApp
June 8, 2025 at 03:41 AM
آپ اس طرح کی عورت بنیں....!
جسے قیامت کے روز رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم دیکھیں تو فرمائیں :
*یہ وہ عورت ہے جس نے میرے ذریعے لائے ہوئے اللہ کے احکام قران کو اور میرے بتائے ہوئے طریقوں سنت کو اس وقت زندہ کیا جب میری امت کی عورتیں بگڑ چکی تھیں....!* 📚
❤️
👍
❤
💯
😢
✅
🫀
🫣
44