Anmol Tohfa(انمول تحفہ)
June 12, 2025 at 01:17 PM
احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز کو ہولناک حادثہ پیش آیا۔ اس خوفناک حادثے میں طیارے میں سوار تمام 242 افراد ہلاک ہو گئے۔ بدقسمتی سے اس حادثے میں کوئی بھی نہیں بچ سکا۔ مرنے والوں میں 169 ہندوستانی شہری، 53 برطانوی، 7 پرتگالی، 1 کینیڈین شہری اور عملے کے 12 افراد شامل ہیں۔ یہ حادثہ ہندوستانی ہوابازی کی تاریخ کے سب سے دردناک اور سنگین واقعات میں سے ایک بن گیا ہے۔ Join WhatsApp group https://chat.whatsapp.com/BbLSsJlSttrICTNXPSAwE3
😢 😳 5

Comments