
Khawaja Muhammad Asif
May 17, 2025 at 12:36 PM
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سیالکوٹ آمد پر سکول اور کالج کے طلباء کی جانب سے والہانہ استقبال۔ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی اور بھارتی جارحیت کے منہ توڑ جواب پر افواج پاکستان خراجِ تحسین پیش کیا۔
#pakistanzindabad🇵🇰
❤️
👍
😂
37