Khawaja Muhammad Asif

Khawaja Muhammad Asif

15.9K subscribers

Verified Channel
Khawaja Muhammad Asif
Khawaja Muhammad Asif
May 17, 2025 at 06:15 PM
پاک فوج کی بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی، ہمارے شاہینوں نے بھارتی جہازوں کو پتنگوں کی طرح کاٹ کر رکھ دیا، بھارت نے دوبارہ جارحیت کی کوشش کی تو اس سے زیادہ کرارا جواب دیا جائے گا، مودی اپنی شکست کے زخم چاٹ رہا ہے۔ خواجہ آصف
❤️ 👍 34

Comments