Khawaja Muhammad Asif

Khawaja Muhammad Asif

15.9K subscribers

Verified Channel
Khawaja Muhammad Asif
Khawaja Muhammad Asif
May 18, 2025 at 07:07 AM
‏پاکستان کی دہائیوں کی دو افغان جنگوں میں انویسٹمنٹ کا نتیجہ ۔ آج جن طالبان کے لئے امریکہ اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے۔ دھشت گرد ملک کے طور مشہور ھوئے۔ آج وہی کابل وہی طالبان اسرائیل سمیت ھندوستان کے ساتھ کھڑے ھیں۔ یہ میں نہیں کہہ رہا یہ پراوین ساہنی کہہ رہے ھیں جو ھندوستان میڈیا کی مستند آواز ھیں۔ https://x.com/KhawajaMAsif/status/1923843373401768357?t=DbXzWseP0gYNRekFsZc7HQ&s=19
❤️ 👍 😢 17

Comments