
Khawaja Muhammad Asif
May 19, 2025 at 06:14 PM
پاکستان کی فتح الحمدوللہ بغیر کسی ابہام اور شک کے سے با لا تر ثابت ھوئ۔ اس دوران پاکستانی میڈیا کا کردار قابل رشک رہا کسی بھی خبر کو دشمن بھی چیلنج نہیں کر سکتا۔ پروفیشنل اور قابل اعتماد رپورٹنگ کی گئی۔۔۔اس سے برعکس بھارتی میڈیا کو اب بھارتی میڈیا سے جوتیاں پڑ رہی ھیں بھارتی اینکر ز اور نیوز کاسٹرز منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔ اتنا جھوٹ بولا ساکھ تارتار ھو گئی ھے۔ انہیں نے پاک بھارت جنگ کی رپورٹنگ کو بالی ووڈ کی فلم کا سکرپٹ بنا دیا۔ پاکستان نے میڈیا محاز پہ بھی فتح پائ۔ الحمدوللہ
https://x.com/KhawajaMAsif/status/1924520901241958809?t=ReDmiCAL7Oys_smzpM0tVA&s=19
❤️
👍
37