Review Pakistani Jobs
June 2, 2025 at 12:07 PM
پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (PSPC) لیڈرشپ انڈکشن پروگرام 2025
یہ ایک سرکاری پروگرام ہے جس میں امیدواروں کو تربیت کے بعد اسسٹنٹ منیجر (آفیسر گریڈ-I) کی پوسٹ پر تعینات کیا جاتا ہے۔
تربیت کے دوران وظیفہ: 40,000 روپے ماہانہ
تربیت کے بعد تنخواہ: 80,000 روپے ماہانہ (میڈیکل، پنشن، بونس سمیت)
ذمہ داریاں: کرنسی نوٹ، بانڈز، پاسپورٹ، شناختی کارڈ وغیرہ کی طباعت
*Hurry Up Today Last Date 2 June 2025*
اہلیت: مرد، خواتین، اور معذور افراد پورے پاکستان سے اپلائی کر سکتے ہیں۔
اشتہار دیکھنے اور اپلائ کرنے کا مکمل طریقہ دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇👇
https://youtu.be/UU3N0vKwVes?si=B2kZAtqWSfhGhKVV