
Aik News
June 3, 2025 at 02:28 PM
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 5 جون کو طلب کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گے
قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں بجٹ اہداف کی منظوری دی جائے گی
قومی ترقیاتی پلان، پی ایس ڈی پی، میکرو اکنامک اہداف کا جائزہ لیا جائے گا
نئے مالی سال کی معاشی شرح نمو، زراعت، صنعت، سروسز سیکٹر کے اہداف کی منظوری دی جائے گی
اجلاس میں وفاق کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں کے نمائندے شرکت کریں گے