Aik News
Aik News
June 4, 2025 at 05:34 AM
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا فیصل آباد میں بس اور ٹرالر کے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا زخمیوں کو بہترین علاج معالجے کی سہولتیں فراہم کرنے کا حکم

Comments