
Aik News
June 4, 2025 at 09:42 AM
آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاک فوج مخالفت کرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے علیمہ خان کو طلب کر لیا
علیمہ خان نے بنیان مرصوص کے دوران ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کیا، این سی سی آئی اے
آفتاب اقبال، معید پیزادہ سمیت 20 سے زائد یوٹیوبرز کو بھی نوٹس جاری
علیمہ خان نے اپنے بیان سے عوام کا حوصلہ پست کرنے کی کوشش کی، این سی ای آئی اے
این سی ای آئی اے نے 509 سے زائد اکاؤنٹس کو شارٹ لسٹ کر کے نوٹس بھیجنے شروع کر دیئے
آفتاب اقبال، معید پیرزادہ سمیت پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 20 سے زیادہ یوٹیوبرز کو بھی نوٹسز جاری
❤️
👍
2