
Aik News
June 4, 2025 at 10:19 AM
پنجاب میں ویپ (الیکٹرانک سیگریٹ) کی خرید و فروخت پر پابندی کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا پنجاب میں وبیپنگ (الیکٹرانک سیگریٹ) سینٹرز کو بند کرنے کے حکم
ضلعی انتظامیہ کو کریک ڈاؤن شروع کرنے کی ہدایت

👍
1