
Informative Channel
June 10, 2025 at 02:39 PM
سولر پینلز کی درآمدات پر بھی 18 فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا
دراز، ٹیمو اور علی ایکسپریس وغیرہ سے آن لائن چیزیں خریدنے پر بھی 18 فیصد ٹیکس دینا ہو گا، کوریئر کمپنیاں ٹیکس جمع کریں گی

😮
🙏
❤️
🥹
6