Informative Channel
Informative Channel
June 11, 2025 at 12:00 AM
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* *صبح بخیر* *آج کا کیلنـــڈر* *14 ذوالحجہ 1446ھ* *11 جون 2025ء* *29 جیٹھ 2082ب* *بروز بدھ Wednesday* *قالَ النبی ﷺ:* مؤمن کی مثال کھیتی کی سی ہے جسے ہوا جھکا دیتی ہے، اور مؤمن کو مصائب آتے رہتے ہیں. جبکہ منافق کی مثال صنوبر کے درخت کی طرح ہے، وہ حرکت نہیں کرتا حتیٰ کہ اسے کاٹ دیا جاتا ہے. مشکوٰۃ 1542(بخاری 5644، 7466؛ مسلم 7092، 7094؛ ترمذی 2866؛ السلسلة الصحيحة 1393) *اللهم صل على محمد وعلى آل محمد*(نسائی 1293) *آمین یارب العالمین* *طالب دعا* *محمداکرم جوئیہ پنجاب یونیورسٹی لاہور*
❤️ 👍 🫀 💚 34

Comments