Informative Channel
Informative Channel
June 12, 2025 at 11:21 PM
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.* *صبح بخیر* *آج کا کیلنـــڈر* *16 ذوالحجہ 1446ھ* *13 جون 2025ء* *31 جیٹھ 2082ب* *بروز جمعۃالمبارک Friday* *ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا* :’’ جب کبیرہ گناہوں سے بچا جائے تو پانچ نمازیں ، جمعہ دوسرے جمعہ تک اور رمضان دوسرے رمضان تک ہونے والے صغیرہ گناہوں کا کفارہ ہیں ۔‘‘ *صحیح مسلم 552* *اللهم صل على محمد وعلى آل محمد*(نسائی 1293) *آمین یارب العالمین* *طالب دعا* *محمداکرم جوئیہ پنجاب یونیورسٹی لاہور*
❤️ 👍 🙏 28

Comments