
Informative Channel
June 14, 2025 at 01:04 AM
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.*
*صبح بخیر*
*آج کا کیلنـــڈر*
*16 ذوالحجہ 1446ھ*
*13 جون 2025ء*
*01 ہاڑ 2082ب*
*بروز ہفتہ Saturday*
*نبی کریم ﷺ* جب اپنے بستر پر لیٹنے جاتے تو یہ دعا کرتے
*”اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ"*
اے اللہ ! تیرے نام کے ساتھ زندہ ہوں اور اسی کے ساتھ مروں گا ۔“ اور جب صبح ہوتی تو یہ دعا کرتے
*”الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ"*
تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے اس کے بعد زندہ کیا کہ ہم مر چکے تھے اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے ۔“ «صحیح بخاری-7394»
*اللهم صل على محمد وعلى آل محمد*(نسائی 1293)
*آمین یارب العالمین*
*طالب دعا*
*محمداکرم جوئیہ پنجاب یونیورسٹی لاہور*
❤️
👍
❤
📅
😂
🫀
31