
Quran Va Etrat
May 29, 2025 at 01:55 PM
📢 *بس گھر بیٹھے ایک نماز 🧎♂️سے حج کا ثواب*
آج سے دس راتوں تک | ماہ ذوالحجہ کے اعمال میں پہلے عشرے کی نہایت مختصر و تاکیدی نماز
🏮بالکل آسان
🎉فجر کی نماز کی طرح مختصر
💓صرف 2 منٹ لگتے ہیں اسے پڑھنے میں
🔶ماہ ذوالحجہ کی پہلی رات (29 یا 30 ذیقعدہ کا دن گزار کر مغرب) سے لے کر عید قربان کی رات تک
🔴 ہر رات نماز مغرب اور عشا کے درمیان *دو رکعت نماز*
☑️ درج ذیل طریقے کے مطابق پڑھی جائے تو
🛑 *اس کا ثواب اعمال حج میں حاجیوں کے ساتھ شریک ہونے کے برابر ہے:*
ہر رکعت میں سورہ حمد اور سورہ توحید کے بعد سورہ اعراف کی آیت نمبر 142 پڑھی جائے:
*وَ وَاعَدْنَا مُوسَیٰ ثَلَاثِینَ لَیلَةً وَأَتْمَمْنَاهَا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیقَاتُ رَبِّهِ أَرْبَعِینَ لَیلَةً وَ قَالَ مُوسَیٰ لِأَخِیهِ هَارُونَ اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَأَصْلِحْ وَلَا تَتَّبِعْ سَبِیلَ الْمُفْسِدِینَ۔*
ترجمہ: ( اور ہم نے موسٰی ع سے تیس راتوں کا وعدہ لیا طھر ہم نے اسے مزید دس راتوں سے مکمل کردیا کہ اس طرح ان کے رب کا وعدہ چالیس راتوں کا وعدہ ہوگیا اور موسی ع نے اپنے بھائی ہارون ع سے کہا کہ تم قوم میں میری نمائندہ بنو اور انکی اصلاح کرتے رہو اور خبردار مفسدوں کے راستہ کا اختیار نہ کرنا)
واٹس ایپ چینل لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VaFWke1EFeXqkHrXw62a
یوٹیوب چینل لنک:
https://www.youtube.com/@Quran_va_Etrat
ٹیلی گرام چینل لنک:
https://t.me/+5oqu1oEb8505YzI8
👍
❤️
5