
Quran Va Etrat
June 1, 2025 at 05:01 AM
کیا کبھی My Status کا اردو میں ترجمہ کرکے دیکھا ہے؟
یقیناََ نہیں؟؟؟
کیونکہ اگر ترجمہ کیا ہوتا اور آپ اس کے مفہوم سے آشنا ہوتے تو آپ کبھی بھی Status پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی TikTok نہ لگاتے!!
دراصل Status انگریزی کا لفظ ہے اور اردو میں اس کو عام الفاظ میں حیثیت کہتے ہیں۔اس طرح My Status کا مطلب ہوا میری حیثیت!!
اور جب آپ اسٹیٹس پر گانے اور ناچتی لڑکیوں کی ویڈیو لگاتے ہیں تو اصل میں آپ اپنی اوقات اور حیثیت کو
متعارف کروا رہے ہوتے ہیں!!
سب سے بڑی بات اس میں یہ ہے کہ آپکا لگایا گیا گانا یا فحش فوٹو جتنے لوگ دیکھیں گیں ان دیکھنے والوں کے بقدر آپکے نامہ اعمال میں گناہ درج کردیے جاتے ہیں مثال کے طور پر آپکا!
سٹیٹس 20 بندوں نے دیکھا تو 20 گناہ ان 20 بندوں کو جہاں مل رہے ہیں وہیں پر اپ اکیلے کو انکے 20 اکھٹے گناہ پہنچ رہے ہیں چاہے آپ کوئی ایسی جاری برائی چھوڑ کر قبر میں بھی چلیں جائیں وہاں پر بھی آپکے گناہوں میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا اس لیے اس گناہ جاری سے بچنے کے بھرپور کوشش کیجیے !
اگر کسی کو میری بات بری لگی ھو دل آزاری ھوئی ھو تو میں آپ سے معذرت خواہ ہوں! 🙏
اللہ تعالی ھمیں نیکی کرنے اور نیکی کو پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین۔“
جزاکم اللہ خیر کثیرا ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaFWke1EFeXqkHrXw62a
❤️
4