
Quran Va Etrat
June 6, 2025 at 07:42 AM
*عیدِ الاضحیٰ سب کو مبارک*
پیامبر اکرم ﷺ:
إِنَّمَا جَعَلَ اللّٰهُ الْأَضْحَىٰ لِشِبَعِ مَسَاكِينِكُم مِّنَ اللَّحْمِ، فَأَطْعِمُوهُمْ۔
(ثواب الأعمال، ص 59)
*ترجمہ:*
بے شک اللہ تعالیٰ نے قربانی اس لیے مقرر فرمائی ہے تاکہ تمہارے مساکین گوشت سے سیر ہوں، پس انہیں کھلاؤ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaFWke1EFeXqkHrXw62a
❤️
👍
2