
PMLN Babbar Sher
June 12, 2025 at 04:52 PM
*حادثے کا شکار ہونے والے جہاز میں کیا ہوا تھا؟*
*ایئر انڈیا فلائٹ 171 کی اڑان سے مکمل تباہی تک کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیے*
*احمد آباد ائیرپورٹ کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، ٹیک آف کے چند لمحوں بعد ہوا میں بکھر گیا خوابوں سے بھرا طیارہ! ایئر انڈیا فلائٹ 171 کا المناک انجام!*
😢
2