
PMLN Babbar Sher
June 13, 2025 at 10:20 AM
ایران کے انقلاب کا خاتمہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
ایرانی قوم میں لاتعداد"غدار"ہیں
جو
سخت گیر رویے سے تنگ تھے۔
اگر
ایران نے شعیہ ازم،انقلاب اور قومی حمعیت بچانی ہے تو
بہت ہی شدید ردعمل فورا آج یا کل میں دینا ہو گا
ورنہ یہ سب کچھ شدید خطرے میں ہے
👍
😢
2