
PMLN Babbar Sher
June 13, 2025 at 11:27 AM
آج ایران کی ملٹری ٹاپ براس اور ٹاپ ایٹمی سائنسدانوں کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ انٹیلیجنس کا مکمل failure ہے، ایران کی عسکری حلقوں میں موجود موساد کے جاسوسی نیٹ ورک نے ایرانی انٹیلیجنس ایجنسیوں کو مکمل طور پر out class کیا. آج آپ کو ISI کی دشمن ایجنٹوں پر برتری کی اہمیت کا اندازہ ہو گیا ہوگا.

❤️
1