PMLN Babbar Sher
PMLN Babbar Sher
June 13, 2025 at 02:43 PM
‏وہ بحرین جس کی قیادت ہمارا فون نہیں سنتی تھی کہ کہیں قرضہ ہی نا مانگ لے، اب وہ ہمارے ڈپٹی وزیراعظم وزیرخارجہ جناب اسحاق ڈار صاحب سے بات کرنے کے لیے ویٹنگ لسٹ میں پڑے ہیں، کویت، جس نے 19 سال ویزے بند کیئے رکھے، اب ویٹنگ لسٹ میں ہے، اور ڈار صاحب ستو کے شربت کا پورا جگ تے نال وڈا چپس دا پیکٹ۔ بڑا مزہ آ ریا اے بڑا مزہ آ ریا اے 🤣🤣🤣
😂 😮 2

Comments