Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
May 28, 2025 at 04:02 AM
✅ کل کے سوال کا جواب: حساس معاملات (مثلاً میدان جنـ.ـگ کی صورتحال، کسی رہنما کی شـ.ـہادت، مزاحمت کے بارے میں اطلاعات، اور مذاکرات کی تفصیلات) کے بارے میں کسی خبر کی تصدیق تب ہی ہو گی جب وہ *مزاحمت کے سرکاری ذرائع* سے آئے۔ عالمی میڈیا مزاحمت کے بے نام ذرائع کا حوالہ دے کر جھوٹی خبریں شائع کرتا ہے۔ عرب صہـ.ـیونی میڈیا بھی یہ کام کرتا ہے۔ الجزیرہ گو کہ عرب صـ.ـہیونی میڈیا کی طرح نہیں ہے، مگر وہ ایک ریاست کا نمائندہ ہے، مزاحمت کا نہیں۔ اس لیے اس کی خبروں کو مزاحمت کی سرکاری اطلاعات کا مقام نہیں دیا جا سکتا، الا یہ کہ حمـ.ـاس کے ہی کسی بیان کی خبر ہو۔ *واضح رہے کہ جنـ.ـگ بندی کے بارے میں یا ویٹکوف پروپوزل منظور کرنے کے بارے میں تاحال حمـ.ـاس کا کوئی بیان نہیں آیا ہے۔*
👍 ✔️ ❤️ 23

Comments