Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
May 28, 2025 at 06:45 PM
🛑 *جبالـ.ـیا، شمال غـ.ـزہ، کے صحافی انس الشـ.ـریف کی پوسٹس کے ترجمے کے لیے یہ واٹس ایپ چینل جوائن کیجیے۔* ✅ *اردو چینل* https://whatsapp.com/channel/0029VbAhuvX1SWt0P3cpSb44 ✅ *English Channel* https://whatsapp.com/channel/0029Vb6GtcSLSmbbpYDEcX1W * *غـ.ـزہ کی زمینی صورتحال سے آگاہی کے لیے وہاں موجود صحافیوں سے آنے والی اطلاعات مستند ہیں اور ان سے جڑنا اہم ہے۔* مگر اکثر صحافی عربی میں پوسٹ کرتے ہیں۔ اس لیے یہ چینل بنائے گئے ہیں جن پر غـ.ـزہ میں اس وقت موجود نمایاں ترین صحافی انس الشـ.ـریف کی پوسٹس کا ترجمہ پوسٹ کیا جا رہا ہے۔ * نوٹ: یہ چینل انس الشـ.ـریف کے آفیشل چینل نہیں ہیں اور چینل ایڈمنز نے صحافتی ذمہ داری کا خیال رکھتے ہوئے یہ بات واضح کی ہے۔
Image from Razmgahen | رزم گاہیں: 🛑 *جبالـ.ـیا، شمال غـ.ـزہ، کے صحافی انس الشـ.ـریف کی پوسٹس کے ترجمے ک...
👍 ❤️ 🇵🇸 🌟 🫡 17

Comments