
Razmgahen | رزم گاہیں
June 6, 2025 at 01:52 PM
▫️ ▫️✨ ▫️ ▫️ *معرکـ.ـہ طوفـ.ـان الاقصـ.ـی کی چوتھی عید*
*ایک مجاہـ.ـد قوم کے عزم و ثبات اور ایمان پر دلالت کر رہی ہے*
*خیموں کے درمیان عید کا پر وقار اجتماع*
یہی یقیں دلیلِ حق
اسی سے سرخیٔ شفق
اسی سے وا درِ افق
اسی سے قافلے سُبک
اسی یقیں کے واسطے
ہے معرکۂ خیر و شر
بہ تیغ و تیر اور تبر
طویل تر سفر ہے یہ!
ندائے نامہ بر ہے یہ
جو یہ ندا سمجھ چکا
سمجھ کے پھر نہیں رکا
تو ظِلِ آسمان میں
بھرے پُرے جہان میں
زمیں کی پشت پر وہی — ذہین ہے، ذہین ہے!
یقین ہے، یقین ہے، یقین ہے!
(احسن عزیز)
🔗 *Follow Razmgahen Here*
*WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia
*Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
❤️
🇵🇸
🤲
☪️
✨
❤
🌙
33