Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
June 13, 2025 at 02:01 AM
🛑 *عاجــــل | اسـ.ـرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا ہے* `رزم گاہیں` ⭕ اسـ.ـرائیل نے اپنی دہشـ.ـت گردی کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے ایران کے دارالحکومت تہران پر فضائی حمـ.ـلہ کیا ہے۔ ⭕ قابـ.ـض اسـ.ـرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے آپریشن ’’شیروں کی قوم‘‘ کا آغاز کر دیا ہے۔ ⭕ ٹائمز آف اسـ.ـرائیل نے دعوی کیا ہے کہ صـ.ـہیونی طیاروں نے ایران کے جوہری پروگرام اور عسکری تنصیبات سے متعلق درجنوں اہداف پر بمـ.ـباری کی ہے جبکہ تہران میں تباہی کی تصاویر رہائشی عمارات کی ہیں۔ ⭕ امریـ.ـکا کے سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو نے کہہ دیا ہے کہ "آج رات، اسـ.ـرائیل نے ایران کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی۔ ہم ایران پر حملوں میں شامل نہیں ہیں اور ہماری اولین ترجیح خطے میں امریـ.ـکی افواج کا تحفظ ہے۔" ⭕ ایران اور امریـ.ـکا کے درمیان جاری جوہری مذاکرات کے اپریل سے اب تک پانچ دور ہو چکے ہیں جن کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنا ہے۔ اسـ.ـرائیل نے ان مذاکرات کے کسی حتمی نتیجے تک پہنچنے سے پہلے ہی حمـ.ـلہ کر دیا ہے۔ ⭕ اسـ.ـرائیل نے ایران کے جواب کے پیش نظر اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ وڈیو میں تہران میں حملوں سے اٹھنے والا دھواں دیکھا جا سکتا ہے۔ اللہ بزدل دشـ.ـمن کے خلاف ایران کو قوت عطا فرمائے۔ 🔗 *Follow Razmgahen Here* *WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia *Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia *Telegram:* t.me/razmgahen *X:* https://x.com/razmgahenmedia
🤲 😢 😡 ‼️ 🙏 33

Comments