
Razmgahen | رزم گاہیں
June 13, 2025 at 02:53 AM
🛑 *عاجــــل | ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر ان چیف حسین سـ.ـلامی اسـ.ـرائیل کے بزدلانہ فضائی حمـ.ـلے میں شـ.ـہید*
`رزم گاہیں`
⭕ ایران کی تسنیم نیوز ایجنسی نے کہا ہے کہ اسـ.ـرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب (𝐈𝐑𝐆𝐂) کے قائد *حسین سـ.ـلامی* شـ.ـہید ہو گئے ہیں۔
⭕ تسنیم ایجنسی کے مطابق وہ تہران پر حملے میں شـ.ـہید ہوئے، اور اسـ.ـرائیل نے تہران میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے۔
⭕ ایرانی ایٹمی سائنسدانوں *محمد مہدی تہرانچی* اور *فریدون عباسی* کو بھی شـ.ـہید کر دیا گیا ہے۔
🔗 *Follow Razmgahen Here*
*WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia
*Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
😢
🤲
‼️
😭
😮
28