Razmgahen | رزم گاہیں
Razmgahen | رزم گاہیں
June 13, 2025 at 07:42 PM
🛑 *ابوﻋ.ـﺒﻴﺪہ، القـ.ـسـ.ـام ﺑ.ـریگیڈز کے عسکـ.ـری ترجمان:* *ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں، جو کہ صـ.ـہیونی جارحیـ.ـت کا نشانہ بن رہا ہے۔* یہ جارحیـ.ـت دراصل ایران کی ﻓﻠﺴ.ـﻄﻴنی عوام کے ساتھ حمایت اور ان کی باعزت مزاحمـ.ـت کے لیے اس کی بھرپور معاونت کی سزا ہے۔ ہم ایران کے عظیم رہنماؤں اور شہـ.ـداء کا بھی سوگ مناتے ہیں جو اس بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شـ.ـہید ہوئے۔ *صـ.ـیہونی دشمن اگر یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح کے غدارانہ حملے مزاحمـ.ـتی محاذوں کو کمزور کر سکتے ہیں یا خطے میں اس ناپائیدار وجود کی بنیادوں کو مضبوط کر سکتے ہیں، تو وہ شدید غلط فہمی کا شکار ہے۔ اس کے برعکس، وہ مسلسل ایسے اسٹریٹیجک غلط فیصلے کر رہا ہے جو اسے، ان شاء اللہ، اس کے یقینی زوال کے قریب تر لے آئیں گے۔* 🔗 *رزم گاہیں کو یہاں فالو کیجیے* *واٹس ایپ چینل:* bit.ly/razmgahenmedia *انسٹا گرام:* instagram.com/razmgahenmedia
Image from Razmgahen | رزم گاہیں: 🛑 *ابوﻋ.ـﺒﻴﺪہ، القـ.ـسـ.ـام ﺑ.ـریگیڈز کے عسکـ.ـری ترجمان:*  *ہم اسلام...
❤️ 👍 🇵🇸 💯 31

Comments