
Razmgahen | رزم گاہیں
June 13, 2025 at 10:29 PM
*تل ابیـ.ـب پر ایران کا میزائیل حمـ.ـلہ | انسانی ڈھال کا پروپگینڈا ختم*
`رزم گاہیں`
اسـ.ـرائیل نے غـ.ـزہ کی شہری آبادی، گھروں اور خیموں پر حمـ.ـلوں کے حوالے سے ہمیشہ یہ پروپگینڈا کیا ہے کہ حمـ.ـاس شہریوں کے درمیان چھپتی ہے مگر *تل ابیـ.ـب کے وسط میں* ایران کے میزائیل حمـ.ـلے کی اس وڈیو نے اس پروپگینڈے کو کاری ضرب لگائی ہے۔
اس ویڈیو میں میزائیل نے جس علاقے کو نشانہ بنایا ہے وہ تل ابیـ.ـب کے مرکزی حصے میں واقع *’’ہاکِریا‘‘* (یا ’’کِریا‘‘) ہے، جہاں پر *شہر کے بیچوں بیچ قابـ.ـض فوج کی عسکری بیس ’’کیمپ رابن‘‘* موجود ہے۔
وڈیو میں دائیں جانب جو عمارت ہے جس کی چھت پر نیلا ہیلی پیڈ نظر آ رہا ہے، وہ *’’میٹکال ٹاور‘‘* ہے۔ اس عمارت میں *قابـ.ـض فوج کا ہیڈکوارٹر* واقع ہے۔
ایکس پر اس وڈیو پر یہ تبصرہ کیا جا رہا ہے کہ اسـ.ـرائیل جو انسانی ڈھال کا جھوٹا بہانہ تراش کر شہری آبادی کو نشانہ بناتا ہے اس نے حقیقتاً خود اپنی فوجی بیس اور ہیدکوارٹر شہری آبادی کے درمیان قائم کیا ہوا ہے۔
🔗 *Follow Razmgahen Here*
*WhatsApp:* bit.ly/razmgahenmedia
*Instagram:* instagram.com/razmgahenmedia
*Telegram:* t.me/razmgahen
*X:* https://x.com/razmgahenmedia
👍
❤️
🖐
❤
😍
😏
🤲
25