عجیب وغریب
عجیب وغریب
May 31, 2025 at 06:16 PM
عقل نہ ہو تو موجیں یی موجیں 🤣🤣 بھارتی فضائیہ نے 2016 کی اپنے تباہ شدہ میگ 21 طیاروں کے ملبے پر پاکستانی پرچم لگا کر اسے پاک فضائیہ کے F-6 طیارے ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ مگر سیریل نمبر "C" سے شروع ہوتے تھے جو بھارتی میگ 21 کی نشانی ہے۔ F-6 دو انجن والا ہے، میگ 21 سنگل انجن۔ اور شرمندگی کی بات یہ کہ پاکستانی جھنڈا الٹا لگا تھا، جب کہ چاند ستارہ ہمیشہ پیچھے کی طرف ہوتا ہے۔ اور دوسری اہم بات پاکستان نے F-6 طیارے بہت سال پہلے ہی گراؤنڈڈ کر دئے ہیں۔ یہ طیارے بہت سال پہلے سے آپریشنل ہی نہیں ہیں۔ 🤣🤣 جھوٹ بولنے کے لیے عقل بھی چاہیے، جو یہاں نظر نہیں آئی۔
Image from عجیب وغریب: عقل نہ ہو تو موجیں یی موجیں 🤣🤣 بھارتی فضائیہ نے 2016 کی اپنے تباہ شد...

Comments