
SHIA NEWS ALERTS
June 13, 2025 at 12:41 AM
*امام علی رضا علیہالسلام نے فرمایا*
*غدیر سب سے بڑی عید ہے، یہ اہلِ بیت علیہم السلام کی عید ہے، اس دن دعائیں قبول ہوتی ہیں، اعمال مقبول ہوتے ہیں اور امیر المؤمنین علیہ السلام کے شیعوں کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں*
*اقبال الأعمال، جلد 1، صفحہ 464*
➡️ *Join WhatsApp Channel*
https://whatsapp.com/channel/0029Vab65Eb5vKA2zeMZ210w
❤️
😂
🙏
14