
SHIA NEWS ALERTS
June 13, 2025 at 05:42 AM
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*عظیم ملت ایر۔۔۔ ن! ص۔۔۔ یو نی حکومت نے آج صبح اپنے پلید اور خون آلود ہاتھ سے ہمارے پیارے ملک میں ایک اور سنگین جرم انجام دیا اور اپنی پست فطرت کو رہائشی علاقوں پر حملہ کر کے پہلے سے زیادہ بے نقاب کر دیا*
👍
😢
😂
5