SHIA NEWS ALERTS
SHIA NEWS ALERTS
June 13, 2025 at 06:52 AM
*اطلاعات کے مطابق ایر.... نی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خ.. ا م.. نہ ای نے جنرل حبیب اللہ سیاری کو ایر... نی مسلح افواج کے قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر کردیا ہے، جو میجر جنرل محمد با... قری کی جگہ لیں گے۔ اسی طرح جنرل احمد وحیدی کو اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کا قائم مقام سربراہ مقرر کیا گیا ہے، جو میجر جنرل حسین سلا.. می کی جگہ سنبھالیں گے۔* *مزید اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجئے* https://whatsapp.com/channel/0029Vab65Eb5vKA2zeMZ210w
Image from SHIA NEWS ALERTS: *اطلاعات کے مطابق ایر.... نی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خ.. ا م.. نہ ای ن...
❤️ 😂 👍 😢 8

Comments