
SHIA NEWS ALERTS
June 13, 2025 at 11:29 AM
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*شہید باقری کی بیٹی بھی اس۔۔ئیلی حملے میں شہید*
*شہید لیفٹیننٹ جنرل محمد باقری کی بیٹی محترمہ فریشتہ باقری، جنہوں نے مقدس دفاع نیوز ایجنسی میں ثقافتی گروپ کے لیے بطور رپورٹر کام کیا، قربانی اور شہادت کے کلچر کو فروغ دیا، آج صبح ص۔۔۔ یو نی حکومت کے حملے میں اپنے والد اور اپنے شہید چچا کے ساتھ شامل ہوئیں*

😢
❤️
🙏
14